انوار اسلام |
س کتاب ک |
کس ملک کی عید کا دن قبولیت کا ہوگا؟ کرۂ ارض پر عید مختلف دنوں میں ہوتی ہے، جس ملک میں جس دن عید ہوگی اس دن وہاں اس کی برکات بھی حاصل ہوں گی، جس طرح جہاں فجر کا وقت ہوگا وہاں اس وقت کی برکات بھی ہوں گی، اور نمازِ فجر بھی فرض ہوگی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۱۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)