انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی کے بیٹھنے سے قبل امام نے سلام پھیردیا تو کیا حکم ہے؟ ایک شخص تکبیر تحریمہ کہکر امام کے ساتھ اس حالت میں شریک ہوا کہ امام قعدۂ اخیرہ میں ہے، مقتدی بیٹھنے نہیں پایا کہ امام نے سلام پھیرلیا تو اس کی اقتداء صحیح ہوگئی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)