انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۲)محدثِ کبیرحضرت مولانا سیدبدرعالم میرٹھی المدنیؒ حضرت مولانا بدرعالم رحمہ اللہ نے "ترجمان السنہ" کے مقدمہ میں جوبڑی تقطیع کے صفحات تک پھیلا ہوا ہے، حجیت حدیث اور اس سے متعلقہ مضامین پرسیر حاصل بحث کی ہے؛ کہیں کہیں اسلم جیراجپوری کے نظریات بھی نقل کیئے ہیں اور اُن کے شافی جوابات دیئے ہیں ۔