انوار اسلام |
س کتاب ک |
کن عذروں کی وجہ سے نماز کو توڑنا واجب اور جائز ہے، اُن کے مسائل واحکام کتنے مالی نقصان کے اندیشہ پر نماز توڑنا جائز ہے؟ ایک درہم (تقریباً ساڑھے تین ماشے چاندی) کے نقصان کا اندیشہ ہو تو نماز توڑدینے کی اجازت ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)