انوار اسلام |
س کتاب ک |
منی دھونے کے بعد جودھبہ رہ جائے اس کے ساتھ نماز ہوگی یانہیں؟ احتلام کے بعد اگرکپڑا دھوڈالے اور اس پردھبہ لگا رہ جاوے تونماز ہوجائیگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۳۱۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)