انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رکوع یا سجدہ میں امام سے آگے بڑھ جانے کا کیا حکم ہے؟ اگر مقتدی نماز کی کسی حرکت میں امام سے سبقت کر جائے یعنی رکوع یا سجود وغیرہ کسی ایک حرکت میں امام سے پہل کرجائے تو اگر امام رکوع یا سجود میں مقتدی کو پہنچ گیا تو نماز ہوجائے گی، لیکن امام سے سبقت کرنا مکروہ ہے، اگر لوٹ کر امام کو قیام میں پاسکتا ہے ہو تو قیام کی طرف لوٹنا واجب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۷۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)