انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حالت مرض میں پڑھے حضرت سعد بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو مرض کی حالت میں اسے ۴۰ مرتبہ پڑھے پھر مرجائے تو شہید کا ثواب ہو لَا اِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَکَ إِنِّي كُنْتُ مِنْ الظَّالِمِينَ (سنن الترمذی،باب ماجاء فی عقد التسبیح بالید،حدیث نمبر:۳۴۲۷) ترجمہ: نہیں کوئی معبود سوائے آپ کے یقیناً ہم گنہگاروں میں ہیں۔ محدث بھوپالی نے بیان کیا کہ اس حدیث میں بڑی فضیلت ہے کہ اس کے پڑھنے سے شہادت کا درجہ پاتا ہے۔ (حصن:۳۸۰،نزل الابرار:۲۷۹)