انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۵)دیوان الشرطہ محکمہ پولیس کے دفاتر اور انتظٓم ایک الگ افسر کے ماتحت تھا؛ اسی کے ماتحت محتسب وغیرہ بھی ہوتے تھے، محکمہ پولیس کے سپاہیوں کی تنخواہ عموماً فوجی سپاہیوں سے زیادہ ہوتی تھی اور پولیس کے سپاہیوں کوزیادہ احتیاط کے ساتھ بھرتی کیا جاتا تھا۔