انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وحشت محسوس ہوتوکیاپڑھے حضرت براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی پاک ﷺ سے وحشت کی شکایت کی(یعنی دل میں سکون واطمینان نہیں رہتا) تو آپ ﷺ نے فرمایا کثرت سے یہ پڑھا کرو؛چنانچہ اس کے پڑھنے سے اس کی وحشت دور ہوگی۔ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ رَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ جَلَّلَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْاَرْضُ بِالْعِزَّۃِ وَالْجَبَرُوْتِ (ابن سنی:۵۹۵،مجمع الزوائد:۱۰/۱۲۸) ترجمہ:پاک ہے مقدس بادشاہ جو فرشتوں اورروح کا رب ہے اس کی عزت وجبروت کی وجہ سے آسمان وزمین کی اہمیت ہوگئی۔