انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز اشراق اور چاشت دو دو رکعت پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نماز اشراق و چاشت دو دو رکعت کرکے پڑھ سکتےہیں، البتہ چاشت کی چار رکعت پڑھنا بہتر ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)