انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگر ایک سورۃ کا کچھ حصہ پڑھ کر دوسری سورۃ شروع کردی تو نماز ہوگی یا نہیں؟ اگر کوئی شخص فرض نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد پہلی سورۃ شروع کرنے کے بعد بھول گیا اور دوسری سورۃ شروع کردی ،اگر اس درمیان میں ایک رکن کے بقدرتاخیر نہ کیا تو سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا ورنہ سجدۂ سہو واجب ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)