انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پہاڑی عیسائیوں کی سرکوبی سلطان ہشام نے قرطبہ پہنچ کر ۱۷۵ھ میں اپنے وزیر یوسف بن بخت کو ان پہاڑی عیسائیوں کی سرکوبی پر مامور کیا یوسف بن بخت نے ریاست ایٹریاس پر حملہ کرکے تمام ریاست کو تہ وبالا رکرڈالا،یہ پہلا موقع تھا کہ ایٹریاس کے عیسائیوں کو مسلمانوں کے مقابل ہونا پڑا مگر وہ بہت بری طرح ہلاک وبرباد کیے گئےاور انکا حاکم برمیوڈر گرفتار کرلیاگیا،فتح کے بعد اس پہاڑی علاقہ کو سملمانوں نے اپنی سکونت کے ناقابل پاکر پھر اس حاکم کودے دیا اور اس سے اطاعت وفرماں برداری اور ادائے خراج کا اقرار لیا۔