انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** طاعون وغیرہ مہلک بیماری کے موقعہ پرکیاپڑھے؟ علامہ سخاوی نے بیان کیا کہ طاعون کے موقعہ پر کثرت سے درود پڑھنا طاعون کو دور کرتا ہے،ابن ابی حجلہ سے منقول ہے کہ یہ پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ صَلَاۃً تَع!صِمُنَا بِھَا مِنَ الْاَھْوَالِ وَالْآفَاتِ وَتُطَھِّرُنَابِھَا مِنْ جَمِیْعِ السَّیِئَاتِ (القول البدیع:۲۱۱) ترجمہ:اے اللہ رحمت نازل فرمائیے،محمد ﷺ پر ایسی رحمت جو ہمیں تمام خوف و آفات سے محفوظ کردے اورتمام گناہوں سے پاک کردے۔