انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ کے درمیان بچوں کوشرارت کرنے سے روکنا صحيح ہے؟ خطبہ جمعہ کے وقت بچے شور اور شرارت کرتے ہیں توان کو سراور ہاتھ کے اشارے سے روکا جاسکتا ہے، زبان سے کچھ نہ کہے، زبان سے بولنا جائز نہیں حرام ہے؛ البتہ خطیب کواجازت ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۲۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)