انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شراب کے لیے بوتل فروخت کرنا جوبوتلیں صرف شراب کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اور کسی کام میں استعمال نہیں ہوتیں توان کوفروخت کرنا ایک حیثیت سے شراب فروخت کرنے والوں کی اعانت ہے اور حدیثِ پاک میں شراب بیچنے والوں پربھی لعنت آئی گرچہ وہ اس کوپیتا نہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۴/۱۳۲)