انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنن اور فرائض کے درمیان نفل پڑھنا یا بات چیت کرنا کیسا ہے؟ فرائض سے پہلے کی سنتوں اور فرائض کے درمیان نوافل پڑھ سکتا ہے، البتہ سنن و فرائض کے درمیان بلاعذر کوئی ایسا کام کرنا جو تحریمہ کے خلاف ہو مثلاً بات چیت کرنا وغیرہ ثواب کو ختم کردیتا ہے، بعض نے تو ایسی حرکت کو سنتوں ہی کو ختم کرنے والا بتایا ہے، مگر یہ صحیح نہیں ہے، یہی حکم فرائض اور بعد کی سنتوں کی درمیان کا بھی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۰، زکریا بکڈپو،دیوبند)