انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پیدا ہوکر مرنے والے بچہ پرنماز جنازہ پڑھنا ہوگا؟ جوبچہ زندہ حالت میں پیدا ہوا ہو توچاہے فوراً ہی اس کی موت واقعہ ہوگئی ہو تواس کوغسل دینا، نام رکھنا ضروری ہے اور پرنماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۸۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ عثمانی:۱/۶۳۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۳۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)