انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یُوسُف بن تاشقین سے معتمد کی دَرخواستِ امداد بادشاہ مراقش کے پاس اپنی التجا پیش کی کہ یہ وقت امداد واعانت کا ہے ورنہ اندلس سے اسلام کا نام ونشان گم ہوجائے گا،یوسف بن تاشقین خاندانِ مرابطین کا جو ابھی چند روز ہوئے افریقہ میں برسرِ حکومت آیا تھا، ایک نامور اورفتح مند بادشاہ تھا،وہ معتمد عبادی کی درخواست پر فوراً اندلس میں آیا اور اشبیلیہ پہنچا،ادھر سے الفانسو چہارم اپنی جرار فوج لئے ہوئے اشبیلیہ کی طرف بڑھا۔