انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت شیخ ابو العباس احمد الملئمؒ (۱)اقطاب اقطاب نہ ہوئے ، اور اوتاد اوتاد نہ ہوئے ، اور اولیاء اولیاء نہ ہوئے ، مگر وہ سب کے سب رسول اللہﷺ کی تعظیم اور ان کی معرفت اور ان کی شریعت کی توقیر اور ان کے آداب سے مؤدب ہونے کی وجہ سے ان درجات ِ عالیہ تک پہونچے ۔ (۲)جب قلب نور سے بھر جاتا ہے تو بندے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان جو حجابات ہوتے ہیں سب کو ٹکڑےٹکڑے کردیتا ہے۔