انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سر کے مسح کے وقت حضرت علیؓ سے مرفوعاً یہ دعاء وارد ہے۔ اَللّٰھُمَّ تَغَشَّنِیْ بِرَحْمَتِکَ (اتحاف:۲/۳۶۳) ترجمہ:اپنی رحمت سے اے اللہ ہمیں ڈھانک لے حضرت انسؓ کی روایت میں اس طرح ہے اَللّٰھُمَّ تَغَشَّنَا بِرَحْمَتِکَ وَجَنِّبْنَا عَذَابَکَ (اتحاف:۲/۳۶۳) ترجمہ: اے اللہ اپنی رحمت میں ڈھانک لے اپنے عذاب سے بچالے۔ نوویؒ نے اذکار میں یہ لکھا ہے۔ اَللّٰھُمَّ حَرِّمْ شَعْرِیْ وَبَشْرِیْ علَی النَّارِ وَاَظِلَّنِیْ تَحْتَ عَرْشِکَ یَوْمَ لَاظِلَّ اِلَّا ظِلُّکَ (اذکار:۲۴) ترجمہ:اے اللہ ہمارے بال وکھال پر عذاب جہنم حرام فرما اور اس دن عرض کا سایہ عطا فرما جس دن کوئی سایہ تیرے سایہ کے علاوہ نہ ہوگا۔