انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نماز چاشت حدیث پاک میں نماز چاشت کی فضیلت جب سورج خوب روشن ہو جائے اورتقریباً دس گیارہ بجے کا وقت ہو جائے تو چاشت کی نماز پڑھنا بہت زیادہ فضیلت کی چیز ہے ، جو شخص چاشت کی نماز پڑھتا ہے ، اس کے لئے اللہ تعالی جنت میں گھر بناتا ہے اور چاشت کی نماز ، نماز تہجد کی طرح دو رکعت سے بارہ رکعت تک ثابت ہے ۔ حوالہ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو السَّهْمِيِّ ، يَرْفَعْهُ إِلَى أَبِي ذَرٍّ ، وَهُوَ يَرْفَعْهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ :مَنْ صَلَّى الضُّحَى سَجْدَتَيْنِ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ ، وَمَنْ صَلَّى أَرْبَعًا كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ ، وَمَنْ صَلَّى سِتًّا كُفِيَ ذَلِكَ الْيَوْمِ ، وَمَنْ صَلَّى ثَمَانِيًا كَتَبَهُ اللَّهُ مِنَ الْعَابِدِينَ ، وَمَنْ صَلَّى ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ ،(السنن الصغري للبيهقي باب صلاة الضحى ۸۳۷) بند