انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اگر چاہے کے ساتھ دعاء نہ کرے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا تم اس طرح دعاء نہ کرو،" اے اللہ تو اگر چاہے معاف کردے اور اگر تو چاہے تو رحم فرما،اگر تو چاہے تو رزق دے؛بلکہ پختگی اورجزم کے ساتھ مانگے۔ (بیہقی،کنز:۵۸،الدعاء:۲/۷۵) فائدہ: یعنی کہے کہ اے اللہ ہمیں معاف فرما۔