انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ہریالی پرنماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ صحن اگر پاک ہو تووہاں نماز پڑھنا درست ہے، نماز کے دُرست ہونے کے لئے ایسا فرش کافی ہے، جس پر پیشانی اور ناک ٹک جائے، زمین کا لگنا ضروری نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۵۷،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۵۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)