انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسح وتیمم سےمتعلق مسائل واحکام كيا تیمم میں استیعاب فرض ہے؟ تیمم میں پورے چہرہ پر اور دونوں ہاتھوں پر کہنیوں سمیت مکمل طور پر ہاتھ پھیرنا یعنی استیعاب کرنا ضروری ہے؛ ورنہ تیمم صحیح نہ ہوگا۔ (مفہوم فتاویٰ محمودیہ:۵/۱۸۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند