انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سلطان محمد خدا بندہ کی وفات آخر تیرہ سال حکومت کرنے کے بعد بعمر ۳۶ سال شب عید الفطر ۷۱۶ھ کو اس نیک دل اور باخدا سلطان نے وفات پائی، اُس نے خود ایک شہر سلطانیہ کے نام سے آباد کرکے اپنا دارلسلطنت بنایا تھا،مرنے کے بعد اسی شہر میں مدفون ہوا،اُس کے بعد اُس کا بیٹا سلطان ابو سعید بہادر خان تخت نشین ہوا۔