انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چکورپرندے کا شرعی حکم (کبوتر کے مانند ایک پرندہ ہوتا ہے جس کی چونچ سرخ ہوتی ہے ) چکور کا گوشت بالاجماع حلال ہے ، اور اس کا انڈا بھی حلال و طیب ہے ۔ (احکام الحیوان:۷۶)