انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام سجدہ میں انتقال کرجائے تو کیا حکم ہے؟ امام نماز پرھا رہا ہے اور سجدہ میں انتقال ہوگیا ہے ، دوسری رکعت میں یا تیسری رکعت میں تو مقتدی از سر نو نمازپرھیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۱۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)