انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ سہو کے بعد اقتداء کا کیا حکم ہے؟ اگر امام نے سجدۂ سہو کیا اور اس کے بعد ایک شخص آکر جماعت میں شریک ہوا تو وہ اسی نیت اور تحریمہ سے نماز پوری کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۴۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)