انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بچے کی پیدائش پر ام المومنین حضرت عائشہؓ کا دستور تھا کہ جب ان کے خاندان میں کوئی بچہ پیدا ہوتا تو یہ دریافت نہ کرتیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی ؛بلکہ یہ پوچھتیں کہ وہ پورا ہوا ہے؟ جب کہا جاتا ،ہاں تو آپ فرماتیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ترجمہ:تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جو جہان کا پالنے والا ہے۔ (بخاری، الادب المفرد:۶۰۵)