انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کھڑے ہوکر دعا نہ کرے حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ دعاء کھڑے ہوکر نہ مانگو جیسا کہ یہود اپنے کنیسوں میں کھڑے ہوکر مانگتے ہیں۔ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۳۸۳) فائدہ: کبھی اتفاقاً کھڑے ہوکر دعاء کرلی تو گنجائش ہے،چنانچہ اشعث کہتے ہیں کہ میں نے حسن بصری کو دیکھا کہ آسمان کی طرف نگاہ کیے ہوئے کھڑے ہوکر دعاء کررہے تھے (ابن شیبہ ،۱۰/۴۸۴)