انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بیع کے ارکان وشرائط warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. بیع کے ارکان: بیع کے دو ارکان ہیں (۱)ایجاب ۔(۲)قبول خرید وفروخت میں جس کی طرف سے پہل کی جائے وہ ایجاب ہے اوراسے منظور کرلینے کو قبول کہتے ہیں۔ حوالہ ( وَأَمَّا ) رُكْنُ الْبَيْعِ : فَهُوَ مُبَادَلَةُ شَيْءٍ مَرْغُوبٍ بِشَيْءٍ مَرْغُوبٍ ، وَذَلِكَ قَدْ يَكُونُ بِالْقَوْلِ ، وَقَدْ يَكُونُ بِالْفِعْلِ ( أَمَّا ) الْقَوْلُ فَهُوَ الْمُسَمَّى بِالْإِيجَابِ ، وَالْقَبُولِ فِي عُرْفِ الْفُقَهَاءِ(بدائع الصنائع، كِتَابُ الْبُيُوعِ ۴۷/۱۱) بند بیع کے شرائط: بیع کی شرطیں چار طرح کی ہیں ، شرائط انعقاد،شرائط نفاذ،شرائط صحت اورشرائط لزوم