انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
راستوں کے کیچڑ کا حکم راستوں کا کیچڑ بارش کے پانی سے پیدا ہو اور اُس میں نجاست، غلاظت محسوس نہ ہوتویہ پاک ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۲۳۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)