انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ پہلے پڑھے یا تراویح؟ فقہاء نے لکھا ہے کہ اگر نماز مغرب کے وقت جنازہ آجائے تو مغرب کی فرض نماز کے بعد سنت سے پہلے نماز جنازہ ادا کی جائے، اس سے معلوم ہوا کہ عشاء کی فرض کے بعد اور تراویح سے قبل نماز جنازہ ادا کرنا چاہئے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۰۱،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)