انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عبدالرحمن کی معزولی مگر چند ہی روزکے بعد بشر بن حنظلہ بن صفوان کلبی حاکم افریقہ اقتدار واختیار کو بڑھادیا ہے عبدالرحمن کو معزول کرکے عنبسہ بن سحیم کلبی کو امیر اندلس بنایا گیا عنبسہ بن سحیم کی امارت کو عبدالرحمن نے بخوشی تسلیم کرکے بیعت کی اور امیر عنبسہ نے عبدالرحمن کو مشرقی اندلس کا عامل بنایا جہاں وہ پہلے عامل تھے۔