انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فرض نماز کے بعد حضرت عرباضؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس نے فرض نماز پڑھ لی،اس کے لئے قبول دعاء کا وقت ہے۔ (کنز:۲۶۱،طبرانی) حضرت ابو موسیٰ ؓ سے روایت ہے کہ جسے کوئی ضرورت ہو وہ فرض نماز کے بعد دعاء کرے۔ (کنز:۲/۶۷،ابن عساکر) حضرت ابوامامہ ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول پاک ﷺ سے پوچھا کون سا وقت قبولیت دعا ء کا ہے؟ آپ نے فرمایا شب آخر اورفرض نماز کے بعد۔ (ترمذی:۴۷۰،ک:۷۰)