انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** صُفّہ اور اصحاب صُفّہ مسجد نبویﷺ کے ایک گوشہ میں ایک چبوترہ پر چھپرڈال دیا گیا تھا، یہ ان غریب مسلمانوں کی قیام گاہ تھیں جنہوں نے اپنی زندگی تعلیم دین تبلیغ، اسلام، جہاد اوردوسری اسلامی خدمات کے لئے وقف کردی تھیں، قرآن کریم یاد کرتے، احادیث رسول کو محفوظ کرتے اور حضورﷺ کی صحبت کی برکتوں سے اپنے آئینہ دل کو منور کرتے،یہ اصحاب صُفہّ کہلاتے ہیں، اصحاب صُفہّ کی تعداد(۷۰)تھی۔ (سیرت طیبہ)