انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حروف تہجی دنیا کی وہ واحد کتاب ہے کہ جس کے الفاظ ایک خاص معیار اور پیمانے کے ساتھ بیان ہوئے ہیں، مثلاً قرآن حکیم میں حروف تہجی کو ایک ایک کرکے اس طرح بیان کیا ہے کہ ان کی اپنی حیثیت کھل کر سامنے آئی ہے اور یہ بھی طے ہے کہ کسی بھی انسانی کلام میں ایسا ممکن نہیں ہے؛بلکہ یہ شان انفرادیت اسی لئے ہے کہ یہ کلام اللہ کا کلام ہے۔ حروف تہجی وہ سورتیں جن میں کوئی حرف صرف ایک مرتبہ بیان ہوا ہے حروف تہجی وہ سورتیں جن میں کوئی حرف صرف ایک مرتبہ بیان ہوا ہے ب سورۂ تکاثر میں ض المرسلات،القیامتہ،الانشقاق،البروج،الطارق،النحل، العادیات،القارعۃ الفیل اورالماعون میں ت سورۂ کوثر میں ط الانفطار،البلد،اللیل الضحیٰ،التین،القمر،البینہ، العادیات، الفیل، القریش، الماعون، الکوثر اور اللھب ث سورۂ فلق میں ظ الملک،المزمل،النبا،النازعات،العبس،الفطرت الانشقاق،الطارق،البروج،الغاشیہ،اللیل، اور الانشراح ج سورۂ تین،القدر،الزلزال،العادیات،القارعہ،اتکاثر الھمزہ،القریش،الناس اور اللھب میں ع القدر، الکوثر، اللھب اورالناس میں ح سورۂ انشراح ،القارعہ،الماعون،القریش اورالکوثر میں۔ غ المرسلات،القیامۃ،الدہر،الکورت،الانشقاق، المطففین،البروج،الاعلی ،الفجر البلد،الضحیٰ،التین العلق العادیات اللھب اورالفلق میں خ سورۂ الناس،الفلق،النصر،القریش،الھمزہ،العصر، القارعہ القدر،التین،البلد،البروج،الانشقاق اور الکورت میں ف الزلزال،العصر،الکوثر،الکافرون،اللھب ،الاخلاص اورالناس میں د الانشراح، الفیل،القریش،اورالناس میں۔ ق الانشراح،العصر،الھمزہ،القریش،الکافرون،الاخلاص اورالناس میں ذ الفاتحہ،الھب،النصر،القریش اورالناس میں۔ ک الزلزال،اللھب اور الناس میں النصر میں ر الکافرون میں م النصر ز الطارق،الاعلیٰ،الغاشیہ الفجر، الشمس،الانشراح، التین، العلق، البینہ،الھمزہ اورالتکاثر میں ن الفیل اور اخلاص میں س الھمزہ،القارعہ،البینہ القدر میں۔ ھ الانشراح ،الکوثر الکافرون اور الناس میں ش القیامۃ ،الانشراح،القدر الکوثر،اورالناس میں ص التین، الزلزال،القریش ،الکوثر،الحمزہ،النصر،اللھب الاخلاص،الناس اور القیامۃ میں