انوار اسلام |
س کتاب ک |
عید و جمعہ کے خطبۂ ثانیہ میں ہاتھ اٹھاکر آمین کہنا کیسا ہے؟ جمعہ و عیدکے دوسرے خطبہ میں خطیب دعاء کرتے ہوئے حاضرین کا ہاتھ اٹھانا یا آمین کہنا صحیح نہیں ہے،ممنوع ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)