انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جامع ترمذی کا اُردو ترجمہ (۱)مولانا فصل احمد انصاری دلاوری نے حامل المتن ترجمہ دوجلدوں میں مکمل کیا، سرِلوح عربی متن ہے اور ذیل میں اُردو ترجمہ ہے سنہ ۱۳۰۹ھ میں پہلی مرتبہ شائع ہوا سنہ۱۳۲۹ھ میں چوتھا ایڈیشن نکلا، مطبع منشی نولکشور لکھنؤ نے اسے شائع کیا، بار بار چھپتا رہا ہے۔ (۲)مولانا بدیع الزماں نے "جائزۃ الشعوذی" کے نام سے یہ ترجمہ لکھا ہے، جناب محمدعلی صاحب مالک کارخانہ اسلامی کتب خان محل کراچی نے اسے تین جلدوں میں شائع کیا ہے۔