انوار اسلام |
س کتاب ک |
جاری پانی میں غوطہ لگانے سے پاکی ہوگی؟ اگرپانی گہرا ہو اور جاری ہو، یعنی بہتا ہوا ہو اس میں ایک مرتبہ ڈبکی لگانے سے جسم پاک ہوجاتا ہے؛ مگرکلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا بھی فرض ہے؛ اگریہ دونوں فرض ادا کرلے توپانی میں ڈبکی لگانے سے غسل اور پاکی حاصل ہوجائےگی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)