انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بلاء سے حفاظت اور گناہوں سے توبہ کے لئے کونسی نماز پڑھنا چاہئے؟ کوئی کام درپیش ہو، اس کی آسانی کی دُعاء کرنے کے لئےیا گھر والوں کو ہر بلاء اور ہر قسم کی بیماری سے حفاظ کے لئے شریعت نے "صلوٰة الحاجۃ" بتائی ہے اور کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس سے توبہ کرنے کے لئے "صلوٰة التوبہ" فرمائی ہے اور یہ نفل نمازیں ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)