انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** کسی کو کھانے پر بلائے تو کہے عمر بن ابی سلمہؓ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ﷺ کے پاس کھانا رکھا تھا، آپ ﷺ نے فرمایا قریب آجاؤ، بسم اللہ پڑھو اور دائیں ہاتھ سے کھاؤ اورقریب سے کھاؤ۔ (ترمذی:۷،ابن سنی:۴۶۲،بخاری:۲/۸۱۰)