انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کثرت دعاء کا حکم حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا اے انس خوب دعاء کرو،کہ دعاء تقدیر کو بدل دیتی ہے۔ (دیلمی،کنز:۴۸) فائدہ: اس سے بکثرت مشغول دعاء کی اہمیت معلوم ہوئی۔