انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اسلامی لشکر کی پہلی منزل طارق جس مقام پر اترا تھا اس کا نام لائنز راک یا قلۃ الاسد تھا اس کے بعد سے اس کا نام جبل الطارق مشہور ہوا اور آج تک جبل الطارق یا جبر الٹرہی کہلاتا ہے۔