انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جمعہ کے دن مسجد جاتے وقت حضرت ابوہریرہؓ سے نقل ہے کہ جب جمعہ کے دن آپ ﷺ مسجد میں داخل ہوتے تو مسجد کے دروازے پر یہ دعاء پڑھتے اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ اَوْجَہَ مِنْ تَوَجَّہَ اِلَیْکَ وَاَقْرَبَ مَنْ تَقَّرَبَ اِلَیْکَ وَاَفْضَلَ مَنْ سَأَلَکَ وَرَغِبَ اِلَیْکَ ترجمہ:اے اللہ اپنی طرف متوجہ ہونے والوں میں زائد متوجہ ہونے والا اوراپنے مقربین میں سب سے زائد تقرب والا بنادیجئےاورسائلین اور راغبین میں ہمیں سب سے افضل بنادیجئے۔ (اذکار:۱۴۴،ابن سنی:۳۳۲)