انوار اسلام |
س کتاب ک |
نجاست کی جگہ یاد نہ رہے توكس طرح پاک کیا جائے؟ جب نجاست کا مقام یاد نہ رہے توغور وخوض کرکے گمانِ غالب پر ایک جگہ دھوڈالنا کافی ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۲۵۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)