انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
یومِ جمعہ اور نمازِجمعہ سےمتعلق متفرق مسائل واحکام شب جمعہ میں غسل کرنے سے مسنون غسل ہوجائے گا یانہیں اگرشبِ جمعہ اور شبِ عیدین میں غسل کرلیا جائےتب بھی کافی ہے کہ اصل مقصود قطع رائحہ حاصل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)