انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر پرفاتحہ کھڑے ہوکر یابیٹھ کرہو؟ کھڑے ہوکر فاتحہ پڑھے؛ اگرکسی کوزیادہ دیر تک ٹھہرنا ہو، یاکھڑے ہونے میں تھکان ہوتوبیٹھنا بھی درست ہے؛ اگرزندگی میں بے تکلفی کے تعلقات تھے تودونوں طرح ٹھیک ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۶۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)