انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ اور جمعہ میں زیادہ فصل ہوجائے تواعادۂ خطبہ لازم ہے خطبہ وجمعہ میں معتدبہ فصل ہوجانے سے اعادۂ خطبہ ضروری ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۱۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)