انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اتابکان (دیارِ بکر) ارتوق بن اکسب سلجوقی کا ایک افسر تھا، اس کے بیٹے ایل غازی نے سنہ۴۹۵ھ میں اپنی حکومت کی بنیاد ڈالی، اس خاندان میں تیمور کے زمانے تک برائے نام حکومت باقی تھی، سلطان صلاح الدین کے ززانے میں یہ لوگ سلطان موصوف کے فرماں بردار وماتحت ہوگئے تھے۔